فواد چوہدری نے شہباز گل کے لیے معافی کی درخواست کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی شہباز گل کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتےہوئے اس بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیا ہے فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز گل نے جو کہا وہ ان کی ذاتی رائے تھی، پارٹی کا بیانیہ نہیں تھا، جس طرح باقی رہنماؤں کو معاف کیا گیا، شہباز گل کو بھی معاف کر دینا چاہیے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close