شاہ محمود قریشی نے شہباز گل کے بیان سے لاتعلقی ظاہر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے بیان سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گل نے کچھ جملے ایسے کہے جو ان کو نہیں کہنے چاہیے تھے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جس انداز میں شہباز گل کو گرفتار کیا گیا وہ مناسب نہیں تھا، ہم قانونی اور سیاسی طریقے سے اپنا دفاع کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شہباز گل نے کچھ جملے ایسے کہے جو ان کو نہیں کہنے چاہیے تھے، انہیں خیال کرنا چاہیے تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close