اسلام آباد (پی این آئی ) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شہباز گل کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خبر یہ ملی ہے کہ عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل گرفتاری کے دوران روپڑے اور معافیاں مانگنا شروع کر دیں ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ ’’خبر ملی ہے کہ عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل گرفتاری کے دوران رو پڑے ہیں، معافی مانگ رہے ہیں،بیان سے لاتعلقی ظاہر کر رہے ہیں۔ غریدہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ چند ہی گھنٹوں میں حالت پتلی ہو گئی ہے عقل ٹھکانے آ گئی ہے لیکن سوفٹ وئیر اَپ ڈیٹ کا مرحلہ بڑا طویل ہے۔ اب ذرا ڈٹ کے کھڑے ہوں؛ یہ جہاد ہے مخول نہیں۔
خبر ملی ہے کہ عمران خان کے چیف آف سٹاف شہبازگِل گرفتاری کے دوران رو پڑے ہیں، معافی مانگ رہے ہیں، بیان سے لاتعلقی ظاہر کر رہے ہیں؛ چند ہی گھنٹوں میں حالت پتلی ہو گئی ہے عقل ٹھکانے آ گئی ہے۔ لیکن سوفٹ وئیر اَپ ڈیٹ کا مرحلہ بڑا طویل ہے۔ اب ذرا ڈٹ کے کھڑے ہوں؛ یہ جہاد ہے مخول نہیں۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) August 9, 2022
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں