شہباز گل کے مؤقف کی زمہ داری عمران خان پر ڈال دی گئی شہباز گل کے مؤقف کی زمہ داری عمران خان پر ڈال دی گئی

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے مؤقف کی زمہ داری خود عمران خان پر ڈال دی گئی ہے۔ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو کچھ ٹی وی پر بیٹھ کر کہا ہے عمران خان کے کہنے پر کہا۔ سندھ کے وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواریوں کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے۔ عمران خان ملک کے اہم اداروں کے خلاف دن رات گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہیں۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان جنگ اور جہاد کے نام پر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close