شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا، بنی گالا کے قریب بغیر نمبر پلیٹ گاڑی نے اٹھایا، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مراد سعید نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا کہ شہباز گل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیے گئے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ شہباز گل کو اسلام آباد میں واقع عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب بنی گالا چوک سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آنے والے لوگوں نے اغواء کر لیا ہے۔ سرکاری طور پر شہباز گل کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close