رانا ثنا اللہ کی فیصل آباد آمد، پنجاب حکومت نے پروٹوکول نہ دیا

فیصل آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے دعوے ہوا میں اڑاد یئے ۔رانا ثنا اللہ آبائی شہر فیصل آباد پہنچے تو انہیں پنجاب حکومت کی طرف سے پروٹوکول نہ ملا۔وہ وفاقی حکومت کی سکیورٹی رینجرز اور مقامی پولیس کی سکیورٹی میں پہنچے۔

میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ فواد چوہدری ایک بار ان کے حق میں بات کرچکے ہیں جس پر تحریک انصاف سے انہیں ڈانٹ پڑی تھی، اب وہ ان کے خلاف بات کرکے اسے بیلنس کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close