پریڈ گراؤنڈ جلسہ، اجازت نہ ملی تو؟ پی ٹی آئی نے پلان بی تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی طرف سے یوم آزادی کو پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔جلسہ پاکستان کی آزادی کا 75واں سال منانے کے لیے رکھا گیا لیکن ابھی تک پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ملی۔ تا ہم دوبارہ درخواست کی صورت میں بھی اجازت نہ ملی تو پی ٹی آئی نے اس کا پلان بھی تیارکرلیا۔ایسی صورت میں جلسہ اسلام آباد کی بجائے راولپنڈی میں کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close