پی پی 209کی خالی نشست پرمعرکہ 2 اکتوبر کو، پی ٹی آئی کے فیصل نیازی کا مقابلہ کس سے ہو گا؟

خانیوال (آئی این پی)سابقہ مسلم لیگ نون امیدوار پی پی 209 فیصل خان نیازی سے خالی ہونے والی سیٹ پر ضمنی الیکشن دو اکتوبر کو ہوگا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے استعفیٰ منظور ہونے کے بعد پی پی 209 خانیوال میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا لیگی ایم پی اے فیصل خان نیازی کے استعفی کے باعث یہ سیٹ خالی ہوئی تھی۔

پی پی 209 خانیوال میں ضمنی الیکشن 2 اکتوبر کو ہوں گے۔پی پی 209 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فصیل خان نیازی ہو گئے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے ابھی امیدوار کا نام فائنل نہیں ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close