کوئٹہ میں دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، 4 افراد زخمی

کوئٹہ(آئی این پی) کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دستی بم حملہ کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر کیا گیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔حملے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،

واقعے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close