جامشورو، کوٹری میں سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دہماکہ

جامشورو (پی این آئی) جامشورو کے علاقے کوٹری میں سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں بم نصب کرنے والا مارا گیا۔مقامی پولیس کے مطا بق کوٹری سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ بم کو سڑک کنارے نصب کرنے کی کوشش کی جارہی تھی کہ بم پھٹ گیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ ،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم ریموٹ کنٹرول الیکٹرک ڈیوائس سے منسلک تھا۔ہلاک ہونے والا شخص بم نصب کرتے ہوئے دھماکے سے ہلاک ہوا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close