ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے پر عمران خان نے قانونی ٹیم بلالی

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن سے پارٹی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلہ آنے پر قانونی ٹیم کو طلب کر لیا ہے ، لیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد تحریک انصاف آئندہ کی حکمت عملی اپنائے گی ،یہ قانونی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر پارٹی قائدین کو ممنوعہ فنڈنگ کیس اور الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تفصیلی بریفنگ دے گی ، جس کے بعد عمران خان قانونی ٹیم کو آئندہ کی حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں