اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلہ سنا کر شوق پورا کر لیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے لکھا ہے کہ اب قوم جواب مانگتی ہے کے مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کی فنڈنگ رپورٹ کیوں نہیں جاری ہو رہی؟انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی ہدایت کو پامال کر کے الیکشن کمیشن پی ڈی ایم جماعتوں کو پناہ دے رہی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں