اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما وفاقی وزیراحسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر کہاہے کہ ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ جو دوسروں کو امپورٹڈ کہتا تھا خود فارن فنڈڈ ایجنٹ نکلا۔انہوں نے کہا کہ جو دوسروں کو جھوٹا کہتا تھا خود جھوٹا نکلا، بیرونی فنڈنگ سے پاکستان میں انتشار اور انارکی کی سیاست کر رہا تھا۔
احسن اقبال نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی شرم کوئی حیا عمران نیازی جواب دو!
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما وفاقی وزیراحسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر کہاہے کہ ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ جو دوسروں کو امپورٹڈ کہتا تھا خود فارن فنڈڈ ایجنٹ نکلا۔انہوں نے کہا کہ جو دوسروں کو جھوٹا کہتا تھا خود جھوٹا نکلا، بیرونی فنڈنگ سے پاکستان میں انتشار اور انارکی کی سیاست کر رہا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں