پی ٹی آئی پر پابندی کی امید لگانے والوں کو مایوسی ہوئی، الیکشن کمیشن سے ایک نوٹس جاری ہوا، جواب دیں گے، پی ٹی آئی رہنما میدان میں آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلے کے اعلان کے بعدتحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک نوٹس جاری ہوا جس کا بھر پور جواب دیں گے۔پی ٹی آئی رہنما ، فرخ حبیب نے کہا کہ آج اُن لوگوں کو مایوسی ہوئی جو تحریک انصاف پر پابندی لگنے کے خواب دیکھ رہے تھے ۔ تحریک انصاف کو صرف ایک نوٹس جاری کیا گیا اس کا بھر پور جواب دیں گے ،

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو نظر انداز کیا۔اس حوالے سےفواد چودھری کا کہنا تھا کہ فیصلے سے ہمارے موقف کی تائید ہوئی ہے۔ اب ثابتاسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلے کے اعلان کے بعدتحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک نوٹس جاری ہوا جس کا بھر پور جواب دیں گے۔پی ٹی آئی رہنما ، فرخ حبیب نے کہا کہ آج اُن لوگوں کو مایوسی ہوئی جو تحریک انصاف پر پابندی لگنے کے خواب دیکھ رہے تھے ۔

تحریک انصاف کو صرف ایک نوٹس جاری کیا گیا اس کا بھر پور جواب دیں گے ، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو نظر انداز کیا۔اس حوالے سےفواد چودھری کا کہنا تھا کہ فیصلے سے ہمارے موقف کی تائید ہوئی ہے۔ اب ثابت کریں گے 13 اکاؤنٹس بھی غیر قانونی نہیں ہیں۔ سیاسی فیصلے الیکشن کمیشن نہیں ، عوام کرتی ہے۔۔۔۔ کریں گے 13 اکاؤنٹس بھی غیر قانونی نہیں ہیں۔ سیاسی فیصلے الیکشن کمیشن نہیں ، عوام کرتی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں