پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ گئی 3بڑی جماعتوں میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی میں قومی اسمبلی کی خالی 3نشستوں پر وفاق میں حکمران اتحاد میں شامل جماعتں میں اختلافات سر اٹھانےلگے ۔قومی موقر نامے 92میں شائع وقاص باقر کی رپورٹ کےمطابق ایم کیو ایم اور ن لیگ نے 2 نشستیں دینے کا مطالبہ کر دیا جبکہ پیپلز پارٹی ملیر اور لیاری کی نشستیں چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ہے ۔ تھریک انصاف کے ارکان اسمبلی عبد الشکور شاد، اکرم چیمہ اور کیپٹن جمیل کے استعفے منظور ہونے سے نشستیں خالی ہوئی ہیں ۔ پی ٹی آئی رہنما کی پی پی میں شمولیت کی صورت ان کا نام بھی ضمنی الیکشن کیلئے زیر غور ہے ۔

close