زمین لرز اُٹھی، سیلاب کے بعد پاکستان میں خوفناک زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(پی این آئی) زمین لرز اُٹھی، سیلاب کے بعد پاکستان میں خوفناک زلزلے کے جھٹکے۔۔ مکران ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکےگوادر، پسنی، اورماڑہ اور کیچ میں محسوس کیےگئے۔

 

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکی شدت 5.6 اورگہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز گوادر کی تحصیل پسنی کے قریب تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close