مردہ جانور کو بچاتے ہوئے 10 گاڑیاں ٹکرا گئیں ، پھر کیا ہوا؟

شیخوپورہ (آئی این پی)شیخوپورہ انٹرچینج کے قریب 10 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 27 مسافر شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ انٹرچینج پر موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کے قریب موٹر وے پر پڑے مردہ جانور کو بچاتے ہوئے 10 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 27 مسافر شدید زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فوری طبی امداد دی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close