راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عام انتخابات سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئےالیکشن پرمعاملات طےپا گئے ہیں۔’’ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں۔شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ،نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ قرنطینہ والے بھی الیکشن مان گئے ہیں،صرف فضل الرحمن رہ گئے ہیں۔ڈالر 250 کا،بجلی اور LPG میں 10 روپے کا اضافہ مارکیٹیں بند کرا دے گا۔
ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں۔اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ،نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔قرنطینہ والے بھی الیکشن مان گئے ہیں،صرف فضل الرحمن رہ گئے ہیں۔ڈالر 250 کا،بجلی اور LPG میں 10 روپے کا اضافہ مارکیٹیں بند کرا دے گا۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) July 29, 2022
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں