اس شخص کے خلاف کارروائی کی جائے، دوست محمد مزاری نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو خط کے ذریعے اپنے نام پر بنے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کروانے کے لیے درخواست کی ہے۔ اس حوالے سے لکھے جانے والے خط میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بتایا کہ میرے اپنے نام پر صرف ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے، لہٰذا میرے نام سے بنائے گئے دیگر تمام جعلی اکاؤنٹس بلاک کیے جائیں۔ںدوست محمد مزاری نے خط کے ذریعے ایف آئی اے سے کہا کہ میرے نام سے جعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کے خلاف کارروائی بھی کی جائے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close