اسلام آباد (پی این آئی )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آصف زرداری کی دبئی روانگی سے متعلق اپنا ردعمل دے دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 5درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پہ تمانچہ ہے۔پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباو میں ہے۔انکا کہنا تھا کہ 30اگست تک فیصلے نہ کیے تو جھاڑو پھر جائے گا۔10کروڑ لوگ بھوک اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں اور آصف زرداری سالگرہ منانے دبئی جارہے ہیں۔اب سیاست نہیں ریاست کو بچانا ہوگا۔
<blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”ur” dir=”rtl”>5درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پہ تمانچہ ہے۔پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباو میں ہے۔30اگست تک فیصلے نہ کیے تو جھاڑو پھر جائے گا۔10کروڑ لوگ بھوک اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں اور آصف زرداری سالگرہ منانے دبئی جارہے ہیں۔اب سیاست نہیں ریاست کو بچانا ہوگا</p>— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) <a href=”https://twitter.com/ShkhRasheed/status/1551426070284750848?ref_src=twsrc%5Etfw”>July 25, 2022</a></blockquote> <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں