اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے چوہدری شجاعت کے خط کو صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا قرار دیا ہے ،ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ ‘بارش کا ہے موسم! چوہدری شجاعت کے خط کی صرف یہ حیثیت ہے کہ اس پر پکوڑے رکھ کر کھائے جائیں’،انہوں نے کہا کہ ‘امید ہے ان سیاہ بادلوں کے چھٹنے سے پہلے پنجاب میں چھائی سیاہ سیاست مٹ جائے گی’۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ‘سب نظریں سپریم کورٹ کی طرف ہیں’۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں