لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر بھی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے، انہوں نے بتایا کہ پرویز الہٰی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوچکی ہے۔ بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ میری اطلاعات کے مطابق جج صاحبان درخواست کی سماعت کے لیے آ رہے ہیں۔
تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال بھی لاہور ہی میں موجود ہیں۔ گزشتہ روز پرویز الہٰی کی دائر درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی اسپیکر اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔۔۔۔ن
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر بھی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے، انہوں نے بتایا کہ پرویز الہٰی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوچکی ہے۔ بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ میری اطلاعات کے مطابق جج صاحبان درخواست کی سماعت کے لیے آ رہے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں