ایک زرداری سب پر بھاری، حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن جیتنے کے بعد بلاول زرداری کا ردِعمل

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر دلچسپ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے صرف یہ لکھا کہ ’ایک زرداری سب پر بھاری‘۔

ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے جبکہ پرویز الہیٰ کو پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں