تحریک انصاف حکومت کا شروع کردہ منصوبہ میرا پاکستان میرا گھر بند کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف حکومت کی طرف سے شروع کیے جانے والے منصوبہ میرا پاکستان میرا گھرکو بند کر دیا گیا،وجہ موجودہ ملکی معاشی حالات اور مارکیٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال بتائی گئی ہے ۔ منگل کو وزارت خزانہ کے مطابق تحریک انصاف حکومت میں شروع کیے جانے والے منصوبہ میرا پاکستان میرا گھر بند کر دیا گیا ہے ۔

وزارت خزانہ کے مطابق منصوبے کو بند کرنے کی وجہ موجودہ ملکی معاشی حالات اور مارکیٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظرکیا گیا ہے ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close