راولپنڈی(پی این آئی)انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) ظہیرالاسلام نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے پی پی 7 راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
اس دوران اعزاز سید نے ان سے کئی سوال کیے لیکن انہوں نے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔اعزاز سید نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی سے پوچھا کہ 2014کے دھرنے کروا کر کیا آپ نے غلط کام کیا ۔اس پر لیفٹیننٹ جنرل ظہیر السلام نے جواب دینے سے گریز کیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں