انا للہ وانا الیہ راجعون، ن لیگی جلسے سے افسوسناک خبر

کلر سیداں (پی این آئی ) انا للہ وانا الیہ راجعون، ن لیگی جلسے سے افسوسناک خبر۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کلر سیداں میں سیاسی پاور شو کے دوران ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔

 

نجی ٹی وی نے ریسکیو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ راجہ حسن اختر نامی شخص کو مرکزی سٹیج پر دل کا دورہ پڑا تھا جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close