اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی موٹر ویز پر بڑھتی ہوئی ٹریفک کے ساتھ ساتھ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے واقعات میں بھی مسلسل اضافے کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے لیکن ٹرین قوانین کا مناسب نفاذ نہ ہونے کے باعث جرمانے کی ادائیگی کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔ اس رحجان کی حوصلہ شکم کے لیے موٹر وے پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے لیے نیا نظام اسپاٹرز متعارف کرا دیا ہے۔ جرمانہ عائد کرنے کے اس نئے نظام کے تحت جدید کیمروں کے ساتھ اہلکاروں کو اوور ہیڈ برج اور اونچے مقامات پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
یہ اسپاٹرز مخصوص مقامات سے موٹروے پر قوانین کی خلاف ورزری کرنے والی گاڑیوں کے بارے میں کنٹرول روم کو آگاہ کریں گے۔ کنٹرول روم سے خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے رنگ اور نمبر سے پٹرولنگ آفسیر کو آگاہ کیا جائے گا۔ جس کے بعد پٹرولنگ آفیسر ٹریفک قوانین توڑنے والوں پر جرمانہ عائد کریں گے۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی موٹر ویز پر بڑھتی ہوئی ٹریفک کے ساتھ ساتھ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے واقعات میں بھی مسلسل اضافے کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے لیکن ٹرین قوانین کا مناسب نفاذ نہ ہونے کے باعث جرمانے کی ادائیگی کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔ اس رحجان کی حوصلہ شکم کے لیے موٹر وے پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے لیے نیا نظام اسپاٹرز متعارف کرا دیا ہے۔ جرمانہ عائد کرنے کے اس نئے نظام کے تحت جدید کیمروں کے ساتھ اہلکاروں کو اوور ہیڈ برج اور اونچے مقامات پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں