عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ردِ عمل بھی آگیا

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر اسد قیصر نے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی ، ہمیں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ہم نے جو کام کیا وہ قانون کے مطابق کیا، ہم قانون سے ماورا کبھی کوئی کام نہیں کرتے ، جو کرنا ہے کرلیں لیکن ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی جیتے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close