نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری جانتے ہیں کتنے کا نقصان ہوا ؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کےمعالج ڈاکٹرعدنان کے گھر چوری ہوگئی۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ کچھ عرصے سے لندن میں مقیم تھا اور اہل خانہ عید کے لیے دبئی چلے گئے جب کہ گھریلو ملازم بھی چھٹی پر تھے۔ایف آئی آر کے مطابق اہلخانہ واپس گھر پہنچے تو گھر کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور گھر سے 40 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور ہیرے غائب تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close