سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، 11 افراد جاں بحق

سوات (پی این آئی)سوات میں سیاحوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گرگئی ،حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔سوات کے علاقے گبین جبہ لالکو میں گاڑی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثیمیں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی سیدو شریف اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔حادثے کا شکار ہونے والے بیشتر افراد کا تعلق سوات کے علاقہ مٹہ سے ہے جو عید کے تیسرے روز تفریح کیلئے گبین جبہ گئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close