پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آ ج بدھ کو کیا جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے سمری آج وزارت خزانہ کو بھجوائی جائے گی جسے اسی وقت ہی وزیر اعظم کو بھجوادیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ آج بدھ کو ہی کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں