عید کی خوشیوں کو نظر لگ گئی، نجم سیٹھی پر قیامت ٹوٹ پڑی

اوکاڑہ (پی این آئی )اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد سید محمد محسن کرمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔سید محمد محسن کرمانی سینیئر اینکر پرسن نجم سیٹھی کے سسر تھے، ان کی نماز جنازہ بدھ 13جولائی کو دن 2 بجے شیرگڑھ ضلع اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی۔ جگنو محسن نے بتایا کہ ان کے والد سید محمد محسن کرمانی مچل فروٹ فارمز کے چیئرمین تھے اور ان کی عمر 91 برس تھی۔وہ ممتاز صنعت کار ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں