عمران خان کی تقریر، کتنے کارکن بےہوش ہو گئے؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران 4 کارکن گرمی سے بے ہوش ہوگئے۔پنجاب کے شہر بھکر میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے دوران گرمی کے باعث کارکنان نڈھال ہوگئے، جس کے باعث 4 کارکنان بے ہوش بھی ہوئے۔پولیس اہلکار بےہوش اور نڈھال کارکنوں کو پنڈال سے نکالتے رہے، بے ہوش کارکنوں کو نکالتے وقت عمران خان جلسے سےخطاب کر رہے تھے۔پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے نڈھال پی ٹی آئی کارکنان کو طبی امداد دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close