اچھا وقت کب آئے گا؟ مریم نواز نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزر گیا، اب اچھا وقت آنے والا ہے، عوام کے لیے جلد ریلیف کا اعلان کیا جائے گا۔جھنگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مہنگائی کم کرنی ہے، پنجاب اور کسان کو ترقی دینی ہے تو شیر کو ووٹ دینا ہوگا۔مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا مقابلہ عمران خان سے نہیں، نااہلی، مہنگائی اور پنجاب دشمنی سے ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام وعدہ کریں، 17جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔

مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن وعدہ کرتی ہے، جب تک عوام کی قسمت نہیں بدل دیں گے، آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزر گیا، اب اچھا وقت آنے والا ہے، عوام کے لیے جلد ریلیف کا اعلان کیا جائے گا۔جھنگ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مہنگائی کم کرنی ہے، پنجاب اور کسان کو ترقی دینی ہے تو شیر کو ووٹ دینا ہوگا۔مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا مقابلہ عمران خان سے نہیں، نااہلی، مہنگائی اور پنجاب دشمنی سے ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام وعدہ کریں، 17جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن وعدہ کرتی ہے، جب تک عوام کی قسمت نہیں بدل دیں گے، آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close