یونیورسٹیوں میں منشیات فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا، خاتون منشیات فروش فرار ہونے میں کامیاب

کراچی(پی این آئی)کراچی پولیس نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان شہر کی جامعات میں منشیات فراہم کرتے تھے، کارروائی میں ملزمان کی خاتون ساتھی فرار ہوگئی۔حکام کے مطابق گرفتار دونوں ملزمان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن اور آدھا کلو آئس برآمد ہوئی ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close