وزیراعظم شہبازشریف کا ترکی اور انڈونیشیا کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحٰی کی مبارکباد پیش کی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدرطیب اردوان کو ٹیلی فون کر کے عیدالاضحٰی کی مبارکباد پیش کی،دونوں رہنماؤں نے عوام کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودُو سے بھی فون پر بات چیت کی اورعید الاضحیٰ کی مبارک باد پیش کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close