بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، ڈیم ٹوٹ گیا، انٹرنیٹ، موبائل اور اے ٹی ایم سروسز بند

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، مختلف اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے نالے بپھر گئے، طوفانی بارشوں کی وجہ سے لورالائی کے نواح میں قائم ڈیم ٹوٹ گیا، چمن میں سیلابی ریلوں سے فائبر آپٹک کو نقصان پہنچا اور بینکوں کا سرور ڈاؤن ہو گیا جس سے اے ٹی ایم سروسز بند ہو گئیں اور کئی علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بھی معطل ہو گئی ہیں۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close