کشمیری نوجوان نے ڈسپلے رول پر قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

مظفر آباد (پی این آئی) کشمیری نوجوان نے ڈسپلے رول پر قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے باندی پورا سے تعلق رکھنے والے نوجوان مصطفیٰ ابن جمیل نے ڈسپلے رول پر ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا کارنامہ 7 ماہ کے عرصے میں انجام دیا۔ نوجوان کیلی گرافر نے 500 میٹر طویل ڈسپلے رول پر مکمل قرآن کریم لکھنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں