اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی ایک دھمکی کے بعدعمران خان نے لانگ مارچ ختم کرکے پشاور چلے گئے تھے انہیں کسی کا کوئی میسج نہیں گیا تھا۔سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ پونے سات کے قریبرانا ثنا اللہ نے کینٹنر پر موجود ایک سابق وزیر کو پیغام دیا کہ پہلے تو ہمارے پاس شیل نہیں تھے لیکن اب پندرہ سو شیل موجود ہیںجن میں سے ایک ہزار ہجوم پر جبکہ پانچ سو آپ کے کینٹنر پر برسائے جائیں گے سینئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ جب یہ میسج دیا گیا
تو انہیں سمجھ آگئیرانا ثنا اللہ اب اپنی بات پر ڈٹ گیا ہے اگر ہم ڈی چوک کی طرح گئے اور اس صورت میں ہمارے کینٹنر پر پانچ سو شیل گرے تو ہمارا سانس لینا بھی مشکل ہو جائے گا جس کے بعد انہوں نے گاڑی واپس موڑ لی اور پشاور چلے گئے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں