گوشت کھانے کی تیاری میں مصروف عوام کے لیے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) عیدالاضحی پر گوشت کھانے کی تیاری کرتے ہوئے عوام کے لیے بری خبر یہ ہے کہ گوشت کی تیاری میں استعمال ہونے والے مصالحہ اور سبز اجزاء دھنیا، ادرک، ٹماٹر، پیاز کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے اور مارکیٹ ذرائع کے مطابق بڑی عید سے پہلے سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، جس کے باعث مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ دن پہلے تک 80 روپے فروخت ہونے والے پیاز کی قیمت کچھ شہروں میں 100 سے اوپر چلی گئی۔

سبز مرچ اور ٹماٹر کے بھی سبزی فروش منہ مانگی قیمتیں وصول کررہے ہیں۔ عوام کہتے ہیں عید قرباں پر جان بوجھ کر کی جانے والی مہنگائی کو روکنے والا کوئی نہیں جبکہ سبزی فروشوں نے بڑھتی قیمتوں کی وجہ خراب موسم کو قرار دیا ہے۔۔۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی) عیدالاضحی پر گوشت کھانے کی تیاری کرتے ہوئے عوام کے لیے بری خبر یہ ہے کہ گوشت کی تیاری میں استعمال ہونے والے مصالحہ اور سبز اجزاء دھنیا، ادرک، ٹماٹر، پیاز کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے اور مارکیٹ ذرائع کے مطابق بڑی عید سے پہلے سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، جس کے باعث مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ دن پہلے تک 80 روپے فروخت ہونے والے پیاز کی قیمت کچھ شہروں میں 100 سے اوپر چلی گئی۔ سبز مرچ اور ٹماٹر کے بھی سبزی فروش منہ مانگی قیمتیں وصول کررہے ہیں۔ عوام کہتے ہیں عید قرباں پر جان بوجھ کر کی جانے والی مہنگائی کو روکنے والا کوئی نہیں جبکہ سبزی فروشوں نے بڑھتی قیمتوں کی وجہ خراب موسم کو قرار دیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close