مریم نواز آج شیخوپورہ کے کمپنی باغ میں جلسہ عام سے کپتان کو للکاریں گی

شیخوپورہ (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سابق صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات میاں خالد محمود کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں جمعہ 8 جولائی کو (آج)کمپنی باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی اس سلسلہ میں وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف ایم این اے سمیت مسلم لیگ نواز کے رکن قومی وصوبائی اسمبلی کے علاوہ عہدیداران وکارکنان اور انجمن تاجران کی طرف سے جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close