عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

اب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے چیکو اور انیل مسرت نے عمران خان کو پیسے دینے سے انکار کردیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پرجہانگیر چیکو کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو سے اندازہ ہو رہا ہے کہ چیکو ایک تقریب کے دوران مائیک پر کھڑے ہو کر یہ باتیں کر رہے ہیں۔ تاہم اس کا سیاق وسباق کیا ہے؟ اس کی مکمل تفصیلات نہیں ہیں۔ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ جہانگیر چیکو کہہ رہے ہیں کہ میں نے عمران خان سے کہا کہ میں اور انیل مسرت دیوالیہ ہو چکے ہیں۔ اب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے مالی مدد کی اپیل کی تھی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close