دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

لاہور (پی این ایس) کراچی سے تن تنہا لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی 14 سالہ دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ لاہور کی یوٹیوبر زنیرا ماہم نے دعا زہرا کی لاہور کے لڑکے ظہیر احمد کے ساتھ نکاح کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دعا زہرا اور ظہیر احمد ایک ساتھ بیٹھے ہوئے ایجاب و قبول کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں نکاح خواں کے نکاح پڑھانے کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے، جس کے دوران دعا زہرا کا حق مہر 50 ہزار روپے مقرر کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close