تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پیپلزپارٹی نے پہلا بڑاسرپرائز دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پیپلزپارٹی نے پہلا بڑاسرپرائز دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صوبائی وزیر شرجیل میمن کے حلقے سے امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گیا ہے ۔ شرجیل انعام میمن کے حلقے سے 6 چیئرمین اور 6 وائس چیئر مین جبکہ 16 کونسلرز بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے مد مقابل پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں کے امیدوار دستبردار ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close