حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5 تعطیلات کی منظوری دے دی۔ تعطیلات 8 جولائی سے 12 جولائی تک ہوں گی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close