ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی (پی این آئی)امریکہ میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق اہل خانہ نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔اہل خانہ کے مطابق عصمت صدیقی کافی عرصہ سے علیل تھیں۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عصمت صدیقی کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد مدینہ بلاک7گلشن اقبال (کراچی) میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close