اسلام آباد باد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کا این او سی جاری ہونے پر درخواست نمٹا دی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے عدالت کو بتایا کہ جمعرات کی رات اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گراؤنڈ جلسے کی اجازت دے دی اسلام آباد انتظامیہ نے چار صفحات پر مشتمل تفصیلی پابندیاں لگائیں ان میں سے ایک شرط یہ لگائی گئی کہ پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کے لیے جی ایچ کیو سے اجازت لیں ہم جلسے کی اجازت کے لیے جی ایچ کیو سے رابطہ کررہے ہیں جلدی اجازت دینے کا حکم دے دیں اس موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ پرامن جلسہ آپ کا بنیادی حق ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close