ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹوز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹوز بندکرنے کا نوٹیکفکیشن جاری، وجہ بھی سامنے آگئی۔۔ پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز آج اور کل بند رہیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز فنانشل ایئر اکاؤنٹ کلوزنگ کے باعث بند رہیں گے ، شہری یکم جولائی سے خریداری کر سکیں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close