تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی سردار ریاض مزاری نے ڈاکووں کے لئے بجٹ مانگ لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن سردار ریاض مزاری نے ڈاکووں کے لئے بجٹ مانگ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں ڈاکوئوں کو بھتہ دے کر زندہ رہنا پڑتا ہے،حکومت یا تو ڈاکوئوں کا خاتمہ کرے یا ڈاکوئوں کو بھتہ دینے کے لئے بجٹ میں رقم مختص کرے۔ان کا کہنا تھا کہ ابھی پنجاب حکومت سے ایک میٹنگ ہوئی ہے دیکھتے ہیں ڈاکووں کے حوالے سے کیا کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close