2023 کے الیکشن میں کس کی حکومت بنے گی ،وزیر اعظم کس پارٹی سے ہوگا؟منظور وسان نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظو ر وسان نے پشین گوئی کی ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد بھی یہی کمپنی چلے گی ،آئندہ عام انتخابات اپریل 2023 میں ہو ں گے ،ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ عمران خان آئندہ انتخابات میں نظر نہیں آرہے ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا لانگ مارچ ان کے غلط فیصلوں سے ناکام ہو ا،آئندہ عام انتخابات اپریل 2023 میں ہوں گے جس میں عمران خان نظر نہیں آرہے۔انہوں نے کہا کہ اپریل 2023 میں ہونے عام انتخابات میں بلاول بھٹوزرداری یا ن لیگ سے وزیراعظم بننے کا امکان ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close